• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی ابو مرزوق کو دورہ سعودی عرب پر بھجوانے کی تردید

منگل 24-03-2015
in حماس
0
plf abu-marzooq1
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ میں ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس رہ نما ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کو سعودی عرب کے دورے پر بھجوانے کے لیے قطر بلایا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی آٖفیشل ویب سائیٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ابو مرزوق خرابی صحت کی بناء پر غزہ سے قطر منتقل ہوئے ہیں۔ انہیں سعودی عرب بھجوانے کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی جماعت نے ایسا کوئی فیصلہ کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ذرائع ابلاغ کی جان سے افواہوں کی بنیاد پر خبریں شائع کی جاتی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہوتی۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز بعض عرب اخبارات نےیہ خبر دی تھی کہ حماس کے سیاسی شعبے کے نایب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کو سعودی عرب کے دورے پر بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہیں اسی مقصد کے لیے غزہ کی پٹی سے قطر کے دارالحکومت دوحہ بلایا گیا ہے۔ تاہم حماس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر مرزوق خرابی صحت کی بناء پر قطر منتقل ہوئے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.