• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا یوم یکجہتی فلسطین پر عملی اقدامات کی ضرورت پرزور

پیر 30-11-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کا یوم یکجہتی فلسطین پر عملی اقدامات کی ضرورت پرزور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس  کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اظہار یکجہتی فلسطین کو بھرپور انداز سے مناتی ہے لیکن اس دن کی مناسبت سے لگائے جانے والے نعرے کے بجائے عملی اقدمات کا مظاہرہ کیا جائے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی  مزاحمتی تحریک حماس کے  ترجمان عبدالطیف القانو ع نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے نعرے کو ایسے  عملی اقدامات میں  بدل دے جس سے ان کی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ہو اور وہ باوقار زندگی گزار سکیں۔

انھوں کہا کہ اس دن کو فلسطینی عوام کے جاءز اور منصفانہ حقوق کو دنیا کو بار کرانے کے لیے مختص کیا گیا ہے تاہم فلسطین پر   "قبضہ اور محاصرے کے نتیجے میں ہمارے لوگوں کے ظلم و ستم اور روز مرہ کے مصائب کو مستقل یاد رکھنا چاہئے۔”

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اس دن کو 1977 میں مختص کیا تھا ، وہی دن ہے جب یو این جی اے نے 1947 میں فلسطین کی تقسیم کی قرارداد 181 منظور کی تھی۔

Tags: اظہار یکجہتی فلسیطنحماسصیہونی ریاستمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.