• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا یوم تاسیس، عرب اور اسلامی ممالک کے سیکڑوں وفود کی غزہ آمد

جمعہ 07-12-2012
in حماس
0
plf Humas YumETasees
0
SHARES
3
VIEWS
 

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پچیسویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کے لیے جماعت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑی تعداد میں  اسلامی اور عرب ملکوں کے وفود کی غزہ کی پٹی میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک سیکڑوں وفود غزہ پہنچ چکے ہیں۔

 توقع ہے کہ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل بھی آج ہی قاہرہ سےایک اعلٰی سطحی وفد کے ہمراہ رفح بارڈر کے راستے غزہ آئیں گے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں بیرونی ممالک سے آنے والے یکجہت کاروں اور وفود سے بھر چکا ہے اور ہرطرف حماس کے پرچم دکھائی دے رہے ہیں۔ فلسطینی سیاسی اور سماجی حلقے غیرملکی وفود کی اتنی بڑی تعداد کی غزہ آمد کو حماس کی عالمی اور علاقائی مقبولیت کا عکاس قرار دے رہے ہیں۔ پی آئی سی کے نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شام تک ہر چند منٹ کے وفقے کے بعد کسی عرب یا اسلامی ملک کا کوئی نہ کوئی وفد غزہ کی پٹی میں حماس کے مراکز میں پہنچ رہا تھا۔ باہر سے آنے والے غیرملکی شہری بھی اپنے سروں پر حماس اور فلسطین کے پرچم لپیٹ کر غزہ میں پہنچ رہے تھے۔ ادھر دوسری جانب حماس نے بھی مہمانوں کے استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں کر رکھی ہیں۔ لوگوں کے رات کے وقت قیام کے لیے شہر کےو سط میں مختلف بڑے پارکوں اور گراؤنڈزمیں خیمے لگا کر ان میں مہمانوں کے قیام اور طعام کا بندوبست کیا گیا ہے۔ شہر میں حماس کے یوم تاسیس کے موقع پر مقامی شہری تو پہلے بھی حصہ لیتے ہیں لیکن پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ اسلامی اور عرب ملکوں سے وفود اتنی کثیر تعداد میں شہر میں پہنچ رہے ہیں جس سے محصورین غزہ کے جذبے اور جوش میں اور بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.