• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اسرائیل سیخ پا

جمعرات 18-12-2014
in حماس
0
plf israelianger
0
SHARES
0
VIEWS

یورپی یونین کی ایک انسانی حقوق کی عدالت کی طرف سے اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کا نام دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے نکالے جانےپر اسرائیل نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتین یاھو نے یورپی یونین کی عدالت کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں مطالبہ کیا ہے کہ حماس یورپی حکومتیں عدلت کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کریں، نیز عدالت بھی اپنے فیصلے پر نظرثانی کرتےہوئے حماس کو دوبارہ دہشت گرد گروپوں میں شامل کرے۔

خیال رہے کہ کل بدھ کو یورپی یونین کی ایک عدالت نے حماس کا نام دہشت گرد گرپوں کی فہرست سے خارج کردیا تھا۔ اس پر رد عمل میں نیتن یاھو نے کہا کہ ’’یورپی عدالت نےایک غلط فیصلہ صادر کیا ہے۔ ہم انتظار میں کہ عدالت جلد از جلد اپنے فیصلے سے رجوع کرتے ہوئے حماس کو بدستور دہشت گرد گروپوں میں شامل رکھے‘‘۔

نیتن یاھو نے کہا کہ حماس ایک دہشت گرد تنظیم ہے جس کا مقصد اسرائیل کو تباہ کرنا ہے۔ یہ یہودیوں کے قتل عام اور امن معاہدوں کو توڑنے میں ملوث ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.