• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے ملائیشیا میں کارکن بھرتی کرنے کا اسرائیلی الزام مسترد کردیا

بدھ 29-04-2015
in حماس
0
plf recruting-malaysia
0
SHARES
6
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے ملائیشیا میں کارکن بھرتی کرنے سے متعلق اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس صرف فلسطینی تنظیم ہے جو کسی دوسرے ملک میں اپنا کوئی نیٹ ورک نہیں رکھتی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان حسام بدران نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی خفیہ ادارے کی جانب سے الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے اور بار بار حماس پر ملائیشیا میں کارکن بھرتی کرنے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔ اسرائیل کے اس نوعیت کے تمام الزامات قطعی بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہیں۔

حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی جانب سے ملائیشیا میں کارکن بھرتی کرنے اور وہاں پرا پنا نیٹ ورک بنانے کے الزامات دراصل ایک سازش ہیں جس کا مقصد فلسطینی طلباء کا بیرون ملک تعاقب کرنا اور مغربی کنارے کے طلباء کو بیرون ملک حصول علم کے لیے جانے سے روکنا ہے۔

اسرائیلی حکومت اسی طرح کے نام نہاد دعوئوں کے ذریعے فلسطینی طلباء پر بیرون ملک تعلیم کے دروازے بند کررہی ہے۔ بیرون ملک تعلیم کے حصول کے لیے گئے طلباء کی واپسی پرانہیں حراست میں لے لیا جاتا ہے جس کا کوئی جواز نہیں ہوتا۔ ان طلباء پربھی بیرون ملک دعوتی اور تنظیمی سرگرمیوں کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔ حماس اس طرح کے تمام الزامات کو مستردکرتی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.