• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس نے شام سے متعلق اپنا موقف تبدیل نہیں کیا: صلاح البردویل

منگل 28-02-2012
in حماس
0
plf bardawil
0
SHARES
4
VIEWS

plf bardawil

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سرکردہ رہ نما ڈاکٹر صلاح البردویل نے واضح کیا ہے کہ تنظیم نے شام کے بارے میں اپنے نقطہ نظر میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

 

حماس عرب ملکوں کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کی متوازن پالیسی پر پوری طرح کاربند ہے۔
پیر کے روز اپنے ایک اخباری بیان میں ڈاکٹر البردویل کا کہنا تھا کہ حماس کا شام کے بارے میں نقطہ نظر تبدیل نہیں ہوا، اس میں کچھ نئی تبدیلی نہیں آئی۔ ہم دوسرے ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے تاہم ہمیں شام میں کشت و خون پر دکھ ہے اور ہم اسے روکنے کی پر زور اپیل کرتے ہیں۔

 

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.