• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 12 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

حماس نے جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کی فہرستیں جمع کرادیں

حماس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس نے معاہدے کے تحت طے شدہ معیار کے مطابق فلسطینی قیدیوں کی فہرستیں متعلقہ فریقوں کے حوالے کر دی ہیں۔

جمعرات 09-10-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سفاک صہیونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر مظالم میں اضافہ
0
SHARES
17
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اس نے معاہدے کے تحت طے شدہ معیار کے مطابق فلسطینی قیدیوں کی فہرستیں متعلقہ فریقوں کے حوالے کر دی ہیں۔

جب تک ناموں پر حتمی اتفاق نہیں ہو جاتا ہم ان کی منظوری کے منتظر ہیں تاکہ تمام انتظامی اور باہمی امور مکمل ہونے کے بعد قیدیوں کے دفترِ اطلاعات کے ذریعے ہماری عوام کے سامنے باضابطہ طور پر ان کا اعلان کیا جا سکے۔

حماس اپنے بہادر قیدیوں اور ان کے اہل خانہ سے اپنے عہد کی تجدید کرتی ہے کہ وہ ہمیشہ اس کے ایجنڈے اور ترجیحات کے مرکز میں رہیں گے اور تحریک کو اس وقت تک سکون نہیں ملے گا جب تک آخری قیدی آزادی حاصل نہیں کر لیتا۔

Tags: جنگ بندیحماسصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطینقیدیوںمعاہدے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.