• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس قومی اتفاق رائے پر یقین رکھنے والی جماعت ہے، اسماعیل ھنیہ

جمعہ 02-04-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس قومی اتفاق رائے پر یقین رکھنے والی جماعت ہے، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی کے بعد قومی اتفاق رائے سے  حکومت تشکیل دینے کے لئے پرعزم ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی کے  خبررساں دارے اناطولیہ سے گفتگوکرتےہوئے کہا ہے کہ حماس فلسطین کے سیاسی نظام کو اپنے کنٹرول میں کرنے میں دلچسپی نہیں رکتھی ہے بلکہ قومی اتفاق رائے پر یقین رکھتی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ قومی اتفاق رائے  سب سے اہم ہے ، اس کے بعد ہی ہم دیگر مسائل سے نبرد آزماہوسکتے ہیں لیکن اگر قومی اتفاق رائے  نہیں تو مسائل کے حل کی کوئی امید ہی نہیں ۔

انھوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ آئندہ ہونے والے انتخابات فلسطین کی دوبڑی جماعتوں حماس اور الفتح کے درمیان موجود تمام تنازعات کے خاتمے کا باعث بنیں گے ۔

Tags: اسماعیل ھنیہالفتحتنازعاتحماسفلسطینی الیکشنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.