• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس فلسطینیوں کے درمیان مصالحت کی ہر کوشش کا خیرمقدم کرے گی، اسماعیل ھنیہ

جمعرات 18-06-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
حماس فلسطینیوں کے درمیان مصالحت کی ہر کوشش کا خیرمقدم کرے گی، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )  اسماعیل ھنیہ نے عرب ممالک میں "مصالحت اور امن گروپ” کے مندوبین کی جانب سے فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت کی پیش کش کا خیر مقدم کیا ہے۔

دوحہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے وفد نے عرب امن گروپ کے مندوبین سے ملاقات کی،  اس موقعے پر عرب امن مندوبین نے فلسطینی دھڑوں کے درمیان قومی مصالحت کی پیش کش کی۔

اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ حماس کسی بھی سطح پر فلسطینیوں کے درمیان مصالحت کے لیے ہونے والی جاندار اور موثر کوشش کا خیرمقدم کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ عرب ممالک فلسطینیوں کے درمیان صلح کے شدید خواہش مند ہیں اور اس حوالے سے مختلف فورمز پرکوششیں بھی کی جا رہی ہیں۔

 دوحا میں حماس کی قیادت سے ملاقات کرنے والے عرب امن گروپ وفد میں سمیر حباشنہ، علی ناصر محمد، اکرم عبداللطیف، فلاح النیقب، عبدالسلام المجالی، محمد الرمیحی، مروان الفاعوری اور عباس زکی شامل تھے۔حماس رہ نما نے کہا کہ ان کی جماعت فلسطینیوں میں مصالحت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کی دوسری قوتوں کو بھی قومی مصالحت کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسدوحہعرب امن گروپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.