• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس شعبہ مہاجرین کی ویب سائٹ کے انگلش ایڈیشن کا شاندار افتتاح

بدھ 02-01-2013
in حماس
0
plf edition
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے شعبہ مہاجرین نے اپنی ویب سائٹ کے انگلش ایڈیشن کا افتتاح کر دیا ۔ انگلش زبان کے اس ایڈیشن کے ساتھ ہی مغربی دنیا کو فلسطینی مہاجرین کے مسائل سے بہتر طور پر آگاہی ہو سکے گی۔ حماس کے شعبہ مہاجرین کے ڈائریکٹر عبد اللہ حسونہ نے عالمی زبان میں ویب سائٹ کی اشاعت کو پناہ گزینوں کے مسائل کے حل کی جدوجہد کا اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔

شعبہ مہاجرین نے ڈائریکٹر نے کہا کہ اس ویب سائٹ کا مقصد فلسطینی مہاجرین کی آواز کو دنیا بھر اورغیر ملکی ذرائع ابلاغ تک پہنچانا ہے۔ ویب سائٹ کے اس نئے ایڈیشن کی وجہ سے بے وطن فلسطینی مہاجرین کے معاملات میں دلچسپی رکھنے والی تنظیموں تک لٹے پٹے مہاجرین کی آواز موثر طور پر پہنچ سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ ویب سائٹ کے دیگر زبانوں میں ایڈیشنز جاری کرنے کی منصوبہ بندی بھی جاری ہے۔

عبد اللہ حسونہ نے بتایا کہ ویب سائٹ کا آغاز سب سے پہلے عربی زبان حماس کے شعبہ مہاجرین کے ساتھ ہی ہوا تھا، اس کے بعد ویب سائٹ کے فیس بک، ٹویٹر وغیرہ پر پیج بنائے گئے۔عربی ایڈیشن سے تحقیق کاروں اور دلچسپی رکھنے والے افراد نے بھرپور استفادہ کیا ہے۔عربی ایڈیشن کی شاندار کامیابی کے بعد یہ انگلش ایڈیشن ایک نیا سنگ میل ثابت ہوگا۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.