• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس رہنماشیخ حسن یوسف ایک بار پھر صیہونی حراستی مرکز طلب

منگل 11-08-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس رہنماشیخ حسن یوسف ایک بار پھر صیہونی حراستی مرکز طلب
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض اسرائیلی فوج نے آج صبح حماس رہنما شیخ حسن یوسف کے گھر چھاپہ مار ا اور ان کو تفتیش کیلئے صیہونی حراستی مرکز طلب کرلیا۔

حماس رہنما شیخ حسن یوسف کے صاحبزادے اویس حسن  نے بتایا کہ آج صبح صیہونی فوج کی بھاری تعداد نے بیتونیا  میں ان کے گھر پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے نام پر لوٹ مار اور توڑپھوڑ کرنے کے بعد ان کے والد کو آئندہ منگل کو تفتیش کیلئے حراستی مرکز میں طلب کیا ہے۔

واضح رہے کہ حماس رہنما 16 ماہ انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کےتحت  صیہونی زندانوں میں قید رہنے کے بعد گزشتہ جولائی کی 23 تاریخ کو رہاکیئے گئے تھے ۔

Tags: اویس حسنبیتونیاحماسشیخ حسن یوسفصیہونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.