• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا جدید ترین میزائل کے کامیاب تجربےکادعویٰ

اتوار 13-09-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کا جدید ترین میزائل کے کامیاب تجربےکادعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس کے سربراہ اسمعاعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ہم اپنے مقدسات کے دفاع اور وطن کی آزادی کے لیےبارود اور آتشیں اسلحہ کا بھی استعمال کرنا جانتے ہیں۔

یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے انکشاف کیا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں جس روز اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کےالحاق کا اعلان کیا اسی روز حماس نے صہیونی دشمن کو یہ پیغام دینے کے لیے کہ ہم دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ایک جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ غرب اردن کا الحاق امارات کے اسرائیل سے معاہدے کے ذریعے نہیں روکا گیا بلکہ فلسطینی قوم کی مزاحمت نے اسرائیل کو مجبور کیا ہے، ہم غرب اردن پر صیہونی تسلط کو کبھی تسلیم نہیں کرسکتے اور نا ہی اس کو نظرانداز کرسکتے ہیں الحاق کے نام نہاداسرائیلی اعلان کے جواب میں صرف سیمینار نہیں کررہےہم اپنے مقدسات کے دفاع اور وطن کی آزادی کے لیےبارود اور آتشیں اسلحہ کا بھی استعمال کرنا جانتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کہ ہم نے صہیونی دشمن کویہ پیغام دیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں دشمن کے خلاف ہرمحاذ پر لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور مزاحمت جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔

حماس رہ نما کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ دوستانہ مراسم کا قیام ناقابل معافی جرم ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسصیہونی ریاستفلسطینی میزائلمقبوضہ فسلطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.