• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس ایران تعلقات کو متنازعہ بنانے کی سازش کی جا رہی ہےِ: حمدان

جمعرات 12-02-2015
in حماس
0
plf hamas-iran-relation
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ  اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ بعض ممالک اور پس پردہ قوتیں حماس اور ایران کے درمیان تعلقات کو متنازعہ بنانے کی سازشیں کررہی ہیں مگر انہیں کامیاب نہیں‌ ہونے دیا جائے گا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں اسامہ حمدان نے کہا کہ حماس کے ایران سمیت مسلمان ممالک کے ساتھ یکساں تعلقات قائم ہیں مگر بعض قوتیں ان تعلقات کو اپنے مخصوص انداز میں پیش کرکے حماس کو بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں‌انہوں‌نے کہا کہ ہمارے مخالفین چاہتے ہیں‌کہ حماس کے شام اور ایران سمیت تمام ممالک کے ساتھ تعلقات بگڑ جائیں لیکن ہم ایسی کسی سازش کو کامیاب نہیں ‌ہونے دیں گے۔

انہوں‌نے مزید کہا کہ جو لوگ حماس اور ایران کے درمیان تعلقات کو متنازعہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں وہ تہران کے ساتھ دوستی کو مضبو بنانے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی سازش کررہے ہیں۔ اس نوعیت کی سازشیں ماضی میں بھی ہوتی رہی ہیں اور اب بھی جاری ہیں۔

اسامہ حمدان کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ حماس کے روابط اب بھی جاری ہیں مستقبل میں حماس اور ایران کے مابین تعلقات مزید مضبوط ہوں ‌گے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں لبنان کے بعض اخبارات میں ایسے مضامین اور خبریں شائع ہوئی تھیں جن میں‌ خالد مشعل کے  ممکنہ دورہ ایران کو متنازعہ بنانے اور حماس کے تہران کے ساتھ تعلقات کو عرب ممالک کے خلاف سازش سے تعبیر کیا گیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.