• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 4 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جمعہ کو ہونے والے مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں: حماس کی فلسطینیوں سے اپیل

جمعہ 29-01-2016
in حماس
0
0Pala0132
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں تمام فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انتفاضۂ قدس اور صیہونی حکومت کی جیل میں بند فلسطینی نامہ نگار محمد القیق کی حمایت میں جمعے کے روز غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں کئے جانے والے مظاہروں میں وسیع پیمانے پر شرکت کریں۔ حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ مظاہرے انتفاضۂ قدس کی سرکوبی کے لئے صیہونی حکومت کے تمام اقدامات اور سازشوں کے باوجود انتفاضہ تحریک جاری رکھے جانے پر تاکید کی غرض سے کئے جا رہے ہیں۔

اکتوبر دو ہزار پندرہ سے فلسطین کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور بیت المقدس کا تشخص تبدیل کرنے نیز زمان و مکان کے اعتبار سے مسجد الاقصی کی تقسیم کے خلاف فلسطینیوں کے وسیع پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔

واضح رہے کہ انتفاضۂ قدس کے آغاز سے اب تک غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک سو سڑسٹھ فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ بڑی تعداد میں فلسطینیوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ صیہونی فوجیوں کی تمام وحشیانہ کارروائیوں کے باوجود انتفاضۂ قدس بدستور جاری ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineجمعہ کو ہونے والے مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں: حماس کی فلسطینیوں سے اپیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.