• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جزیرہ سینا میں سورش سے کوئی تعلق نہیں: حماس

اتوار 05-07-2015
in حماس
0
plf hamas-norelation
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے فلسطینی اتھارٹی کے وزیرخارجہ ریاض المالکی کے اس الزام کو بے بنیاد قراردیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انہیں یقین ہے کہ حماس مصر کے جزیرہ نما سینا میں سورش میں ملوث ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے ریاض المالکی کے اس بیان کو”جھوٹ کا پلندہ” قرار دیتے ہوئے جزیرہ سینا میں شورش میں ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی۔ ترجمان نے خبردار کیا کہ حماس کو جزیرہ سینا میں کشیدگی میں ملوث قرار دینے والے نقصان اٹھائیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ حماس کی جنگ صرف فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کے خلاف ہے۔ حماس کسی دوسرے ملک کی سرزمین میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کررہی رہے۔ ریاض المالکی کے پاس حماس کے جزیرہ سینا میں حملوں میں ملوث ہونے کے ثبوت ہیں تو سامنے لائیں۔ الزام تراشی کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی قوم کو حماس کے خلاف اکسانے کی کوشش کر رہی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ریاض المالکی کو حماس پرعاید الزامات کا جواب دینا ہو گا۔ اس طرح کے الزامات آسانی سے نظرانداز نہیں کیے جاتے۔

قبل ازیں حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے بھی واضح الفاظ میں جزیرہ سیناء میں ہونے والی کشیدگی سے قطعی طورپر لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔ القسام کا کہنا ہے کہ جزیرہ سینا میں جاری سورش مصر کا اندرونی معاملہ ہے۔ القسام کا کوئی کارکن اس میں ملوث نہیں ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.