• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ترک کانفرنس میں اسرائیل کو شرکت کی اجازت نہ دینے پر انقرہ مبارکباد کا مستحق: عزت الرشق

منگل 12-06-2012
in حماس
0
plf resheq
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن عزت الرشق نے ترکی کی جانب سے استنبول میں ہونے والی انسداد دہشت گردی کی

بین الاقوامی کانفرنس میں اسرائیل کو شرکت کی اجازت نہ دینے پر انقرہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی، اسرائیل کی عالمی تنہائی میں اضافہ کرنے کا ہر موقع پوری طرح استعمال کر رہا ہے۔

پیر کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘فیس بک” پراپنے پیغام میں عزت الرشق کا کہنا تھا کہ استنبول میں دہشت گردی کے موضوع پر ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں اسرائیل کو شرکت سے روکنے کا ترک فیصلہ قابل قدر ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی دباؤ کے باوجود ترک وزیر اعظم رجب طیب ایردوآن نے اسرائیل کو کانفرنس میں شرکت کی اجازت نہ دے کر ثابت کیا ہے کہ انقرہ فلسطینیوں کے مبنی برحق موقف کی حمایت کرنے کے لئے کسی حد تک جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ جمعہ کو استنبول میں ہونے والی اس کانفرنس میں روس، چین، بھارت، جی ایٹ اور یورپی یونین سمیت 29 عرب اور اسلامی ممالک نے شرکت کی تھی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.