• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک حماس کا مسلم امہ کو عید کے موقع پر پیغام

ہفتہ 10-08-2013
in حماس
0
plf 9 hamas
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر امت مسلمہ، عرب دنیا اور فلسطینی عوام کے نام بھیجے جانے والے تہنیتی پیغام میں مبارکباد پیش کی ہے۔

 

تحریک حماس کی جانب سے جاری کئے جانے والے پریس ریلیز میں یہ امید ظاہر کی گئی ہے کہ اگلی عید کے موقع پر فلسطینی عوام کو آزادی، فتح اور اپنے وطن میں واپسی کا حق حاصل ہوجائے گا اور مسلم امّہ اتحاد اور ترقی کی نئی منزلیں طے کر لے گی۔

حماس نے اپنے بیان میں یہ دعا کی ہے کہ”اللہ تعالیٰ اپنے کرم سے فلسطین، مسجد اقصیٰ اور اسیران کی آزادی سے نوازے۔”

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.