• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تبادلہ اسیران معاہدے نے حماس کو مضبوط، اسرائیل کو کمزور کیا: زیپی لیونی

اتوار 23-10-2011
in حماس
0
plf prisoner1
0
SHARES
0
VIEWS

plf prisoner1

اسرائیلی حزب اختلاف کی سربراہ زیپی لیونی نے حماس اور اسرائیلی حکومت کے مابین ہونے والے تبادلہ اسیران معاہدے کے نتائج سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ڈیل کی وجہ سے حماس مضبوط جبکہ اسرائیل کمزور ہوا ہے۔

 

پارلیمان میں سب سے زیادہ نشستوں کی حامل پارٹی کادیما کی سربراہ نے تبادلہ اسیران معاہدے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی کے بدلے 1027 فلسطینی اسیران رہا کیے جائیں گے جس کی وجہ سے حماس کی قوت میں زبردست اضافہ ہو گا۔
اسرائیلی روزنامے ’’یدیعوت احرونوت‘‘ نے لیوینی کے حوالےسے بتایا کہ ’’اسرائیلی قوم کی اکثریت نے بنجمن نیتن یاھو کی حکومت کو اس ڈیلنگ پر مجبور کیا۔ تاہم نیتن یاھو کی جانب سے معاہدے پر رضامندی سے تحریک حماس کو فائدہ ہوا جبکہ اسرائیلی حکومت مزید کمزور ہو گئی ہے۔
اس موقع پر زیپی لیونی نے اس معاہدے کے لیے اپنی حمایت کی توجیہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہوں نے نیتن یاھو کی جانب سے منظور کردہ اس ڈیلنگ پر خاموشی اس لیے اختیار کی تاکہ یہ مسئلہ ان کی جماعت اور حکومت کے درمیان سیاسی محاذ آرائی کا سبب نہ بن جائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.