• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اہالیان غزہ کووفود کے دوروں کی نہیں، مشکلات کم کرنے کے اقدامات کی ضرورت ہے

بدھ 07-10-2015
in حماس
0
Zuhri 1
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان نے فلسطین کے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی کے دورے کا اعلان کیا ہے تاہم غزہ کی حکمراں جماعت اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے پی ایل او کے ارکان کے دورہ غزہ کے حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ انہیں "پی ایل او” کے وفد کے دورہ غزہ کے بارے میں ذرائع ابلاغ سے اطلاعات ملی ہیں تاہم انہیں سرکاری طورپر اس دورکے کے اعلان کے بارے میں مطلع نہیں کیا گیا۔

حماس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت کی اس وقت تمام تر ترجیح بیت المقدس اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے منظم ریاستی جرائم کی روک تھام پر مرکوز ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کو تنظیم آزادی فلسطین کے عہدیداروں کے دوروں کی نہیں بلکہ غزہ کے عوام کو درپیش مشکلات کم کرنے کے لیے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ کل منگل کے روز تنظیم آزادی فلسطین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک وفد فتح کے رہ نما عزام الاحمد کی قیادت میں جلد ہی غزہ کا دورہ کرے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.