• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

انٹر پول کا فلسطینی احلام تمیمی کو گرفتارنہ کرنے کا اعلان

جمعہ 12-03-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
انٹر پول کا فلسطینی احلام تمیمی کو گرفتارنہ کرنے کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  امریکا اور اسرائیل کی جانب سے فلسطینی احلام تمیمی کی گرفتاری کیلئے دباؤ ڈالا  جارہا ہے تاہم عالمی فوجداری پولیس (انٹر پول ) نے کہا ہے کہ ادارہ احلام تمیمی کو گرفتارنہیں کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی فوجداری پولیس کی جانب سے جارکردہ بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ فلسطینی نژاد اردنی شہری احلام تمیمی انٹر پول کے ریکارڈ میں اشتہاری نہیں ہیں ادارہ ان کوگرفتارکرنےکیلئے کوئی دباؤ قبول نہیں کرے گا۔

دنیا بھر میں فسطین کی حامی تنظیموں اور تحریکوں نے انٹر پول کے اس بیان کو فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ فلسطین صیہونی قبضے سے آزادہوگا ۔

واضح رہے کہ 41 سالہ احلام تمییک کو اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ساتھ مل کر ایک فدائی حملے مںر یہودی آباد کاروں کو ہلاک کرنے پر 16 بار عمر قد  کی سزا سنائی گئی تھی اور وہ10 سال تک صیہونی جیل میں قید رہی تھیں تاہم 2011ء میں صیہونی ریاست اور فلسطینی حکام کے درمیان قدایوں کے تبادلے کے ایک معاہدے کے تحت انھیں رہا کا  گا  تھا اور رہائی کے بعد انہںہ اردن منتقل کردیا گاو تھالیکن رہائی کے بعد امریکا اور اسرائلر نے دوبارہ اس کی گرفتاری کی کوششںں شروع کی تھںت اور انٹرپول کی مدد سے اس کی گرفتاری کے لےناردن پر دباو ڈالا جا رہا تھا۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورمیں امریکی ریپبلکن کانگریس کے سا ت اراکین نے واشنگٹن مںا اردن کے سفارت خانے کو ایک پغا م بھجاک تھا ، اور دھمکی دی تھی کہ اگر اردن نے احلام تمیمی کو واشنگٹن کے حوالے کرنے سے انکار کردیا تو اردن پر پابندیاں عائد ہوں گی۔

Tags: احلام تمیمیالقسام بریگیڈانٹر پولحماسعالمی فوجداری پولیس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.