• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امیر کویت کا انتقال فلسطینی قوم اور مسلم امہ کے لیےبہت بڑا نقصان ہے:حماس

بدھ 30-09-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امیر کویت کا انتقال فلسطینی قوم اور مسلم امہ کے لیےبہت بڑا نقصان ہے:حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  امیر کویت کے انتقال پر حماس کا کہنا ہے کہ دکھ کی گھڑی میں حماس اور فلسطینی قوم اپنے کویتی بھائیوں‌کے ساتھ اور اس کے دکھ اور صدمے میں برابر کی شریک ہے۔

مقبوضہ فلسطین پر قابض صیہونی ریاست اسرئیل کے مظالم اور غیر انسانی اقدامات کے خلاف برسرپیکار  اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے امیر کویت الشیخ الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر جاری بیان میں  گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ امیر کویت کا انتقال فلسطینی قوم اور مسلم امہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امیر کویت الشیخ صباح الاحمد الصباح صرف کویت ہی نہیں بلکہ پوری انسانیت کے امیر تھے۔ وہ نیکی اور سخاوت کا پیکر فلسطینی قوم کے حقوق کے محافظ تھےاور ان کی پوری زندگی عرب اور مسلمان ممالک کے مسائل کے حل کی حمایت میں گذری۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور القدس مرحوم کے دل میں تھے اور انہوں‌نے ہمیشہ مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت اور مدد کی۔

خیال رہے کہ امیر کویت الشیخ الاحمد الجابر الاحمد الصباح کل منگل کے روز انتقال کرگئے تھے ان کی عمر 91 سال تھی اور وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔

Tags: الشیخ الاحمد الجابر الصباحالقدسحماسصہیونیتکویت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.