• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈ کااسرائیلی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

منگل 19-06-2012
in حماس
0
plf qassam
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت”حماس”کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے منگل کی صبح شمالی غزہ میں قابض اسرائیلی فوجی اڈے زیخیم پر چار راکٹ داغے

القسام بریگیڈ نے واضح کیا کہ اسرائیلی فوجی اڈے پر کیا گیا حملہ ایک طرح کی جوابی کارروائی ہے جو اسرائیلی فوج نے جارحیت جاری رکھتے ہوئے پچھلے کچھ دنوں سے سات بے گنا ہ فلسطینیوں کو شہید کیا

انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیل کو اپنے کیے کی سزا ملنی چاہیے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ القسام بریگیڈ اسرائیلی قابض فوج کے ہر حملے کا جواب دینے کیلیے مکمل طور پر تیار ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.