• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القدس کو یہودیانے سے حقائق تبدیل نہیں کیے جا سکتے: عزت رشق

جمعرات 30-08-2012
in حماس
0
plf resheq
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے شعبے کے کارکن عزت رشق کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مشرقی القدس کو یہودی رنگ میں رنگنے کی اسرائیلی کوششوں سے حقائق کو مسخ نہیں کیا جا سکتا۔

 

جمعرات کے روز سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ اسرائیل مسجد اقصی کی دیوار براق (گریہ) پر یہودیوں کا سب سے بڑا تعویذ لٹکانے کا مقصد اس دیوار کو یہودیانے کی کوشش تھی۔ مسجد اقصی سے متصل اموی دور کے محلات کو یہودیانے کی کسی بھی کوشش کے خلاف احتجاج کیا جائے گا اور اسلامی دنیا بھی کسی صورت اس صہیونی سازش کو قبول نہیں کریگی۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.