• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسیران کی حمایت میں ستر ہزار افراد کا سمر کیمپ

منگل 19-06-2012
in حماس
0
plf 70
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے زیر انتظام غزہ میں اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی میں دھرنے دیے

جس میں سات ہزار افراد نے شرکت کی۔ لگائے گئے خیموں کا سلسلہ رفح کراسنگ سے شروع ہوکر بیت حانون تک پھیل گیا۔

حماس کے رہنما اور مظاہرین سے یک جہتی کے ان سمر کیمپوں کے منتظم موسی السماک نے بتایا کہ فلسطینی اسیران کے آزادی اور وقار سے زندگی گزارنے کے حق کی خاطر سمر کیمپوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ آج ان کیمپس میں ہزاروں طلبہ کی شرکت نے ثابت کردیا کہ ہم اپنے اسیران کو نہیں بھولے ایک اللہ کے حکم سے ایک دن یہ قیدی رہائی پا کر اپنے گھروں کو واپس لوٹیں گے۔ موسی السمت کے زور دے کر کہا کہ فلسطینی قیدیوں کی حالت دن بدن بگڑتی جا رہی ہے۔ سب پر لازم ہے کہ فلسطینی مسلمہ حقوق کی حفاظت کے لیے اسیران کا ساتھ دے۔

مختلف عمروں کے ہزاروں طلبہ نے رفح کی صلاح الدین سڑک پر صف بنا کر کھڑے ہوکر قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کبا۔ اس موقع پر ان طلبہ کے فلسطینی پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، ان کارڈز پر قیدیوں کی مصائب ختم کرنے کے حق میں نعرے درج تھے۔
سمر کیمپوں میں حماس کے متعدد مرکزی رہنماؤں، وزراء اور اراکین پارلیمان نے شرکت کی۔ شرکاء میں اسیران کے اہل خانہ اور سابق اسیران بھی شامل تھے۔ اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے بتایا کہ ان سمر کیمپوں میں شریک ہونے والے ستر ہزار افراد شریک ہوئے تھے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.