• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسماعیل ھنیہ کی ترکی میں زیرعلاج فلسطینی مریضوں کی عیادت

ہفتہ 29-02-2020
in حماس, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کی ترکی میں زیرعلاج فلسطینی مریضوں کی عیادت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسماعیل ھنیہ نے اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی ترکی کے اسپتال میں عیادت کی ، مریضوں سے ملاقات میں انھوں نے زخمیوں کے جذبے، حوصلے اور ہمت کو سراہتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعاکی۔

تفصیلات کے  مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں سے ترکی کے استپال میں دوران علاج ملاقات کی ۔

زیرعلاج فلسطینی زخمیوں سے بات کرتے ہوئے اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ فلسطینی قوم اپنے حقوق کے حصول کے لیے ہرطرح کی قربانیوں کا سلسلہ جاری رکھے گی،  فلسطینی عوام اپنے حقوق کے حصول کے لیے بہادری اور جانثار سے لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے ترکی کی طرف سے غزہ میں جنگ کے زخمیوں کو ہرممکن طبی سہولیات کی فراہمی پر انقرہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Tags: اسماعیل ھنیہترکیحماسمریضوں کی عیادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.