• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسلام مخالف عالمگیر شرانگیز مہم صہیونیوں کی سازش ہے: حماس

جمعرات 15-01-2015
in حماس
0
plf against-islam
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ نے عالمی سطح پر اسلام کے خلاف جاری شرانگیز مہم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مہم کے پیچھے صہیونیوں کا ہاتھ ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان فوزی برھوم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فرانسیسی ہفت روزہ جریدے’’چارلی ایبڈو‘‘ میں پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت ایک نہایت گھٹیا حرکت اور مسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے کی گھنائونی صہیونی سازش ہے جس کا مقصد اسلام کے خلاف نفرت پیدا کرنے مسلمانوں کو بدنام کرنا ہے۔

فوزی برھوم نے کہا کہ مغربی ملکوں میں اسلام فوبیا مہم کے پس پردہ صہیونیوں کی سازش ہے جو مسلمانوں کو تشدد پر اکسانے کی سازشیں کررہے ہیں۔ فرانسیسی جریدے کی جانب سے اسلام کی مقدس ہستیوں کی توہین ایک سوچھی سمجھی سازش ہے جو اسلام کے خلاف مغرب کی نفرت اور سطحی سوچ کی عکاسی کرتی ہے۔

خیال رہے کہ کل بدھ کو فرانسیسی جریدے چارلی ایبڈو نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستا خانہ خاکے شائع کرتے ہوئے جریدے کی 30 لاکھ کاپیاں دنیا کے 20 ممالک میں پہنچائی گئی تھیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.