• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کو دانستہ کورونا سے متاثر کیا جارہا ہے، حماس

ہفتہ 16-01-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کو دانستہ کورونا سے متاثر کیا جارہا ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  حماس کا کہنا ہے کہ صیہونی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں  کو کورونا وائرس سے دانستہ متاثر کیا جارہا ہے، فلسطینیوں کے ساتھ  علاج میں مجرمانہ غفلت بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے۔

اسرائیلی انسانی  حقوق کی معروف تنظیم "بتسلم” کی جانب سے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو جان بوجھ کر عالمی وباء سے متاثر کرنے کی رپورٹ کے بعد مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست  کے مظالم کے  خلاف مسلح مزاحمت کرنے والی تنظیم حماس کے ترجمان نے اپنے بیان میں عالمی برادری کو متوجہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی زندانوں میں فلسطینی اسیروں کے ساتھ غیر انسانی سلوک  اور علاج میں مجرمانہ غفلت بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور جنگی جرم ہے اور مظوم فلسطینیوں کے ساتھ قابض ریاست کی انتقامی کارروائی اور نسل پرستی کا واضح ثبوت ہے۔

 انھوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی معروف تنظیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ صیہونی جیل حکام دانستہ فلسطینی اسیروں کو کورونا وائرس سے متاثرکررہے ہیں جو انتہائی تشویشناک ہے۔

انہوں‌نے کہا کہ اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر کی جانب سے جاری بیان جس میں  انھوں نے کہا تھا کہ وہ فلسطینی قیدیوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین فراہم نہیں‌کریں گے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی زندانوں میں عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہونے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد 245 ہوگئی ہے۔

Tags: حازم قاسمحماسصیہونی زندانفلسطینی اسیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.