• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے سوا دنیاکے ہر ملک سے مذاکرات کے لئے تیار ہیں: حماس

پیر 27-07-2009
in حماس
0
fawzi1
0
SHARES
0
VIEWS

fawzi1 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے کہاہے کہ وہ اسرائیل کے سوا دنیا کے کسی بھی ملک کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لئے تیار ہیں – انہوں نے الزام کی تردید کی کہ حماس کی قیادت جدیدیت پسند اور انتہا پسند کے درمیان تقسیم ہوچکی ہے، انہوں نے کہاکہ شوری کی کونسل موجود ہے اور فیصلہ سازی کے دیگر ادارے موجود ہیں- اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ترجمان فوزی برھوم نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ حماس میں انتہا پسند اور جدیدیت پسند موجود نہیں ہیں، انہوں نے کہاکہ ہم شخصی اقتدار پر یقین نہیں رکھتے کیونکہ ہماری تحریک میں تمام فیصلے بحث مباحثے کے بعد ہوتے ہیں – فوزی برھوم، برطانوی حکومت کی خارجہ امور کمیٹی کے اس بیان پر تبصرہ کررہے تھے کہ حماس کے اندر موجود جدید یت پسند عناصر کے ساتھ رابطہ کیا جائے تاکہ چار ممالک کی کمیٹی نے جو اصول وضع کئے ہیں ان پر عمل درآمد ہوسکے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.