• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے خلاف فدائی حملوں سمیت تمام مزاحتمی طریقے استعمال کریں گے،حماس

پیر 26-08-2019
in حماس
0
اسرائیل کے خلاف فدائی حملوں سمیت تمام مزاحتمی طریقے استعمال کریں گے،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبررساں ادارہ )  ارض فلسطین کے کسی حصے پرغاصب دشمن کا قبضہ قبول نہیں، حق واپسی کے حصول تک فدائی حملوں سمیت تمام مزاحمتی طریقے استعمال کریں گے

تفصیلات کے  مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم کےخلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن اور سابق فلسطینی وزیرخارجہ ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا کہ فلسطینی قوم وطن کی آزادی اور حق واپسی کے حصول تک فدائی حملوں سمیت تمام مزاحمتی طریقے استعمال کریں گے نوجوانوں کی جانب سے غاصب دشمن کے خلاف مزاحمت اس بات کا ثبوت ہے  کہ فلسطینی قوم کی نئی نسل کو بھی اپنے وطن پردشمن کا غاصبانہ قبضہ کسی صورت قبول نہیں ۔

انھوں نے کہا کہ جمعہ کے روز غرب اردن میں یہودی کالونی کے قریب بم حملہ اور ایک غاصب خاتون فوجی کی ہلاکت فلسطینی قوم کے رد عمل کا اظہار ہے۔

خیال رہے کہ غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک بم حملے کے نتیجے میں ایک خاتون فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے تھے۔

حماس رہ نما ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا کہ فلسطینی قوم مزاحمت کے وسائل میں جدت لانے کی کوششیں جاری رکھے گی۔ انہوں نے غزہ کٹی میں جاری حق واپسی ریلیوں کو منطقی انجام تک جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی قوم آزادی اور حق واپسی کے حصول تک اپنی جدو جہد جاری رکھے گی۔

Tags: تمام مزاحتمی طریقے استعمال کریں گےخاتون فوجی اہلکار ہلاکغاصب دشمن کا قبضہ قبول نہیںیہودی کالونی کے قریب بم حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.