• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 17 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل اور ترکی کے معاہدے پر حماس کا ردعمل، انقرہ سے اپنا موقف واضح کرنے کا مطالبہ

ہفتہ 19-12-2015
in حماس
0
Hamas Turkey 01
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کے سینیئر رہنما محمود الزہار نے سوئٹزرلینڈ میں دو طرفہ تعلقات میں توسیع پر مبنی اسرائیل اور ترکی کے خفیہ معاہدے اور ترکی میں حماس کی سرگرمیاں محدود کرنے پر مبنی اس ملک کے وعدے کی جانب اشارہ کیا اور ترکی کی جانب سے اس سلسلے میں شفاف موقف کے اعلان پر تاکید کی۔ ترکی کی ہیومن رائٹس فاؤنڈیشن نے بھی ایک بیان میں انقرہ اور تل ابیب کے معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطے کے عوام کے نقصان میں قرار دیا ہے۔ صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل دس نے جمعے کے دن ایک صیہونی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ دی تھی کہ سنہ دو ہزار دس میں مرمرہ بحری جہاز پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو تاوان دینے، دونوں ممالک کے سفیروں کی دوبارہ تعیناتی اور ترکی کو اسرائیلی گیس کی برآمدات کے بارے میں سوئٹزرلینڈ میں ترکی اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.