• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اختلافات کے خاتمےکیلئے متحدہ حکومت تشکیل دی جائے، اسماعیل ھنیہ

منگل 08-09-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اختلافات کے خاتمےکیلئے متحدہ حکومت تشکیل دی جائے، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں سیاسی اختلافات کے خاتمے کیلئے ضروری ہے کہ غرب اردن اور غزہ ک پٹی میں دو الگ الگ حکومتوں کے بجائے ایک متحدہ حکومت تشکیل دی جائے۔

فلسطین کے سرکاری ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہےکہ فلسطینی قوم اس وقت نازک اور پیچیدہ دور سے گذر رہی ہے۔ ایسے میں فلسطینی دھڑوں میں اتفاق اور اتحاد ناگزیر ہےجس کیلئے  تمام فلسطینی قوتوں پر مشتمل متحدہ حکومت تشکیل دی جائے تاکہ فلسطینی قوتوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کا خاتمہ کیا جاسکے۔

انہوں‌نے کہا کہ غرب اردن اور غزہ میں دو الگ الگ حکومتوں کے بجائے ایک حکومت تشکیل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ  حکومت کی ذمہ داریوں میں فلسطینیوں میں اتحاد، فلسطینی اتھارٹی کے اداروں میں وحدت اور اس کے ساتھ ساتھ پارلیمانی، صدارتی اور نیشنل کونسل کے انتخابات کے لیے ماحول ساز گار کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی حکومت کی ایک اہم ذمہ داری غزہ پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی پابندیوں‌کا خاتمہ ہے۔

Tags: اسماعیل ھنیہحماسصیہونی ریاستغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.