• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ابو مرزوق غزہ پہنچ گئے، اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

پیر 21-04-2014
in حماس
0
plf h m
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” کے سیاسی شعبے کے نائب صدر ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق آج پیر کو مصر سے رفح بارڈر کے راستے غزہ پہنچ گئے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق ابو مرزوق آج ہی غزہ میں حماس کی حکومت کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور شہر میں جماعت

کی دیگر قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔

ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق فلسطینی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے درمیان مفاہمت کے لیے ہونے والے مذاکرات کے سلسلے میں غزہ پہنچے ہیں۔ قبل ازیں خبر آئی تھی کہ مصری حکومت نے ابو مرزوق کو غزہ آنے کی اجازت دے دی ہے اور وہ ایک آدھ دن میں غزہ پہنچ جائیں گے۔

مصر میں گذشتہ برس سابق صدر محمد مرسی کے خلاف فوجی بغاوت کے بعد کسی اہم حماس رہ نما کی یہ پہلی باضابطہ نقل وحرکت ہے۔

ابو مرزوق اسی ہفتے الفتح کے رام اللہ سے آنے والے مفاہمتی مذاکراتی وفد سے بھی ملاقات کریں گے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.