• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

"صیہونی وزیر کا بیان تصدیق کرتا ہے کہ ‘اسرائیل’ کو ایک فاشسٹ حکومت چلا رہی ہے” باسم نعیم

صیہونی ریاست اسرائیل نہ صرف فلسطین بلکہ پوری دنیا کی سلامتی اور استحکام کے لیے حقیقی خطرہ ہے۔

جمعرات 02-03-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
"صیہونی وزیر کا بیان تصدیق کرتا ہے کہ ‘اسرائیل’ کو ایک فاشسٹ حکومت چلا رہی ہے” باسم نعیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عالمی برادری کی جانب سے ہم  اس فسطائیت کا شکار ذہنیت کے خلاف صرف الفاظ کے نہیں، عمل کے منتظر ہیں۔

گذشتہ سولہ سالوں سے صیہونی ریاست اسرائیل کے ہاتھوں غیر قانونی محاصرے کا شکار  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  میں  حماس کے شعبہ سیاست اور خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹرباسم نعیم نے انتہا پسند صیہونی وزیر خزانہ سموٹریچ کے فلسطینی قصبے حوارہ کے بارے میں اشتعال انگیز بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسرائیل کی شدت پسند انتہائی دائیں بازو کی موجودہ حکومت میں موجود فسطائیت اور انتہا پسندی کا واضح ثبوت ہے۔ .

"اسرائیلی قابض حکومت کے عہدیداروں کے بہت سے بیانات اور اقدامات کے بعد، یہ نیا بیان اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ صیہونی ریاست "اسرائیل” کو ایک فاشسٹ حکومت چلا رہی ہے، جو نہ صرف فلسطین بلکہ پوری دنیا کی سلامتی اور استحکام کے لیے حقیقی خطرہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج عالمی برادری کی جانب سے ہم  اس فسطائیت کا شکار ذہنیت کے خلاف صرف الفاظ کے نہیں، عمل کے منتظر ہیں۔

Tags: اسرائیلیانتہاپسندباسم نعیمسموٹریچصیہونیفاشستفسطائیتفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.