• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یرغمال صہیونی فوجی کے خاندان کی حماس کے خلاف پریس کانفرنس

بدھ 02-06-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
یرغمال صہیونی فوجی کے خاندان کی حماس کے خلاف پریس کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے صہیونی فوجی کے خاندان نےبینی گینٹز  اور موجودہ آرمی چیف آویو کوچاوی کو اپنے بیٹے کی رہائی کے حوالے سے  شدید  تنقید کا نشانہ بنایا۔

 ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور بدترین مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ہاں بنائے گئے جنگی قیدی اسرائیلی فوجی ہدارگولڈن کے خاندان کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی جس میں یرغمالی فوجی ہدار گولڈن کی ماں لیا گولڈن نے سابق اسرائیلی آرمی چیف اورموجودہ وزیردفاع بینی گینٹز جبکہ موجودہ آرمی چیف کےعہدے پرفائز آویو کوچاوی کو اپنے بیٹےکی رہائی کے حوالے سے شدید  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی کہ غزہ میں جنگی قید ی بنائےگئے فوجیوں کو واپس لایا جائے گا مگر بینی گینٹزاور آویو کوچاوی اپنے وعدوں پر عمل درآمد نہیں کراسکے۔

لیا گولڈن نے کہا کہ اسرائیل کی فوجی اور سیاسی قیادت نے غزہ کی پٹی میں حما س کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات کے بارے میں  ہمیں کچھ نہیں بتایا یہ بڑا شرمناک ہے، اس حوالے سے  ہمیں خود سے معلومات کے حصول پرمجبور کیا گیا۔

لیا گولڈن نے غزہ کی پٹی میں حماس کے قائد یحییٰ السنوار کو قاتلانہ حملے میں شہید کرنے اورفوجیوں کو واپس لانے کامطالبہ بھی کیا اور کہا کہ حماس رہنما یحییٰ السنوار میرے  بیٹے کی موت کا ذمہ دار ہے۔ وہ القدس چاہتے اور یہودیوں کو سمندر برد کرنا چاہتے ہیں۔

Tags: alqdsالقدسآویو کوچاویبینی گینٹزحماسعسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈغزہ کی پٹییحییٰ السنوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.