• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

تحریک حماس کا فلسطینیوں کے لیے  اہم پیغام

پیر 27-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تحریک حماس کا فلسطینیوں کے لیے  اہم پیغام
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) حماس نے  رام اللہ اور جنین کے شہروں میں ہونے والی فلسطینیوں کی شہادت پر عوام سے کہا ہے کہ یہ مظالم اس طرح رکنے والے نہیں ہمیں دشمن کے خلاف  صف آراء ہونا ہوگا اوراتحاد کے ذریعے  دشمن کو منہ توڑ جواب  دینا ہوگا جس کے لیے اب وقت آگیا ہے کہ عوام تیار ہوجائیں۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بر سر پیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے  جاری بیان میں مغربی کنارے میں صہیونی فوج کے ہاتھوں نہتے  چار فلسطینیوں کی شہادت پر فلسطینی عوام سے صہیونی قوتوں کے خلاف مزاحمت کا مطالبہ کردیا گیاہے۔

حماس نے  رام اللہ اور جنین کے شہروں میں ہونے والی فلسطینیوں کی شہادت پر عوام سے کہا ہے کہ یہ مظالم اس طرح رکنے والے نہیں ہمیں دشمن کے خلاف  صف آراء ہونا ہوگا اوراتحاد کے ذریعے  دشمن کو منہ توڑ جواب  دینا ہوگا جس کے لیے اب وقت آگیا ہے کہ عوام تیار ہوجائیں۔

خیال رہے کہ قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بلا جواز کارروائی کرتے ہوئےفلسطینیوں کے گھروں میں داخل ہوکر انہیں شہید کیا اور گرفتاریاں عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں  اسرائیلی قوتوں کے ان جارحانہ اقدامات کے دورانہونے والی جھڑپوںمیں مزید فلسطینی شہید اورگرفتار کر لیے گئے۔

Tags: اسرائیل قابض ریاستتحریک حماسرام اللہصہیونیئزمفلسطینفلسطینی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.