• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی وزیر اعظم حماس کی طاقت میں اضافے سے خوف زدہ

جمعرات 30-12-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی وزیر اعظم حماس کی طاقت میں اضافے سے خوف زدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما نے  کہا کہ نفتالی بینیٹ غزہ میں حماس کی طاقت میں اضافے کے بغیر قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو پورا کرنا چاہتے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی  دہشت گردی  کے خلاف برسر پیکار اسلامی  مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سےایک بیا ن میں قیدیوں  کے تبادلے  کے معاہدے کے حوالےسے الزام عائد کیا گیا ہے  کہ صہیونی  وزیر اعظم نفتالی بینیٹ معاہدے کو پورا کر نے کے نتیجے میں حماس کی بڑھتی طاقت سے شدید خوف کا شکار ہیں جس کے باعث اسرائیلی وزیر اعظم قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔

اس حوالے سے تحریک حماس کی سیاسی شعبےکے رکن اور قیدیوں کے معاملہ کے انچارج ظہیر جابرین نے کہا کہ قابض ریاست کےصہیونی حکمران کسی صورت ہماری قوت ارادی اور مزاحمت کو نہیں توڑ سکتےاورسچ کی فتح کیلیےان  معاہدوں  میں التوا  ڈال کر سچائی کو چھپایا نہیں جا سکتا۔

انہوں نےمزید  کہا کہ نفتالی بینیٹ غزہ پٹی میں حماس کی طاقت میں اضافے کے بغیر قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو پورا کرنا چاہتے ہیں تاہم  جس طرح 2011 میں سابقہ معاہدہ طے پایا تھا اسی طرح حماس ایک نیا معاہدہ طے کریگی تب ہی صہیونی جنگی قیدیوں کو آزادی مل سکتی ہے۔

Tags: جنگی قیدیحماسصہیونی وزیر اعظمغزہنفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.