• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی حکام سے کوئی معاہدہ دوبارہ قید ہونے والےقیدیوں کے تبادلے کے بغیر ناممکن  ہے، حماس

پیر 13-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکام سے کوئی معاہدہ دوبارہ قید ہونے والےقیدیوں کے تبادلے کے بغیر ناممکن  ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)  قابض ریاست کی جیل سے گذشتہ ہفتے 6 ستمبر کو سرنگ کےذریعے فرار ہونے والے 4 فلسطینیوں کو  صہیونی  فوج نے  سرچ آپریشن کے دوران دوبارہ حراست میں لے لیا ہے۔  

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف پرسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام  بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کے ساتھ مستقبل میں قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ ان چھ فلسطینی قیدیوں کے بغیر طے نہیں پا سکتا جو حالیہ اسرائیلی جیل سے فلمی انداز میں فرارہونے میں کامیاب ہوئے تھے تاہم صہیونی پولیس نےانہیں دو بارہ گرفتار کر لیا۔

واضح رہے کہ قابض  ریاست کی جیل سے گذشتہ ہفتے 6 ستمبر کو سرنگ کےذریعے فرار ہونے والے 4فلسطینیوں کو  صہیونی  فوج نے  سرچ آپریشن کے دوران دوبارہ حراست میں لے لیا ہے۔

Tags: ابو عبیدہاسلامی مزاحمتی تحریک حماسالقسام بریگیڈسرچ آپریشنقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.