• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی حکام کا حماس کےدرجنوں  کارکنان کی گرفتاری کا دعویٰ

منگل 23-11-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکام کا حماس کےدرجنوں  کارکنان کی گرفتاری کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ترجمان  کے مطابق حماس کے یہ کارکن اسرائیل کے اندر بم دھماکے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھےاور  ان کے قبضے سے رقوم، ہتھیار اور دھماکا خیز مواد ضبط کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صہیونی ریاست اسرائیل میں وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے ترجمان اوفیر گینڈلمین کی جانب سےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  جاری ایک پیغام میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی مزاحمتی تحریک  حماس کے 50 سے زائد کارکنان کی گرفتاری کا دعویٰ کر تے ہوئے کہا  ہے کہ صہیونی ریاست کی  داخلی سلامتی کے ادارے’شن بیٹ‘ سیکیورٹی سروس کے  ہاتھوں  حماس کے یہ کارکنان دھماکہ خیز مواد کی تیاری کے دوران گرفتار کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ صہیونی حکام کی جانب سے یہ بیانات ایسے موقع پر سامنے آیا ہے کہ جب ایک روز قبل مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے  پرانے شہر میں ایک مسلح فلسطینی نے صہیونی فوج پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں1 اہلکار ہلاک ہاگیا اور 4 زخمی ہوئے ہیں جبکہ حملہ کر نے والا فلسطینی بھی صہیونی فوج کی گولیوں سےشہید ہو گیا۔

Tags: اوفیر گینڈلمینحماسشن بیٹصہیونی حکامصہیونی ریاست اسرائیلمقبوضہ مشرقی بیت المقدسوزیر اعظم نفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.