• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حکمرانوں کے برخلاف صہیونی فوج کی جنگی قیدیوں کے تبادلے میں دلچسپی

جمعرات 16-12-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حکمرانوں کے برخلاف صہیونی فوج کی جنگی قیدیوں کے تبادلے میں دلچسپی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی افسران نے غزہ کی مشکل انسانی اور اقتصادی صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے کہ اسرائیل اور غزہ پٹی میں موجود دھڑوں کے درمیان سیکیورٹی بگڑے ، تل ابیب کو موجودہ حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حماس کے ساتھ قیدیوں کی ڈیل کو مکمل کرنا چاہیے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کی جاری ایک  رپورٹ کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کے غاصب صہیونی حکمرانوں کے مقابلے میں اسرائیل کی فوجی قیادت کی جانب سے بند کمرہ میٹنگ کی گئی۔

صہیونی فوج کے اعلیٰ افسران کی اس میٹنگ میں غزہ  کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس  کے ہاتھوں جنگی  قیدی بننے والے صہیونی فوجیوں کی رہائی کیلیے جلد اقدامات  کی ضرورت پر زور دیتے ہوئےصہیونی افسران نے غزہ کی مشکل انسانی اور اقتصادی صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے کہ اسرائیل اور غزہ پٹی میں موجود دھڑوں کے درمیان سیکیورٹی بگڑے ، تل ابیب کو موجودہ حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حماس کے ساتھ قیدیوں کی ڈیل کو مکمل کرنا چاہیے۔

غزہ کی نئی صورت حال  پر روشنی ڈالتے ہوئے صہیونی افسران نے جنگی قیدیوں کےتبادلے میں التوا کو دونوں فریق اسرائیل اور حماس کے معاہدوں میں سمجھوتے کیلیے نئی راہ نکانے پر غور کیا تاکہ ان کے صہیونی فوجی ہیدار گولڈن اور اورون شال کے ساتھ ساتھ ہشام السید اور مینگسٹوکی لاشوں کی واپسی کے معاہدوں کے ذریعےحالات کی ابتری سے قبل ہی  معاملہ حل کیا جانا ممکن ہو سکے ۔

خیال رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں قابض فوج اور فلسطینیوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی میںمسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جو حالات کی مزید خرابی کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسجنگی قیدیصہیونی فوجصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.