• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

صہیونی عدالت میں  فلسطینی رہنما  کی عمر قید کےفیصلے کے خلاف اپیل منظور

پیر 01-11-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی عدالت میں  فلسطینی رہنما  کی عمر قید کےفیصلے کے خلاف اپیل منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  سینئر رہنمانائل البرغوثی جنہیں 2014 میں صہیونی فوج نے تحریک سے الحاق کی پاداش میں پابند سلاسل کیا تھا اور حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے نتیجے میں رہا کر دیا تھا تاہم  کچھ عرصہ بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت  حماس  کے سینئررہنما نائل البرغوثی کے وکیل کی جانب سے صہیونی عدالت کودی گئی عمر قید کے فیصلے کے خلاف درخواست  سماعت کے لیے منظور کر لی گئی ہے۔

اس حوالے سے حماس کے سینئر رہنما  جنہیں 2014 میں صہیونی فوج نے تحریک سے الحاق کی پاداش میں پابند سلاسل کیا تھا اور  حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے نتیجے میں رہا کر دیا تھا تاہم  کچھ عرصہ بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔

واضح رہے کہ حماس رہنما کی اہلیہ کی جانب سے عالمی برادری سے اپیل کی گئی ہے کہ نائل البرغوثی کی بلاجواز صہیونی جیل سے رہائی کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالےتاکہ بے گناہ  فلسطینی رہنما  کی آزادی ممکن ہو سکے۔

Tags: اپیلحماسرام اللہصہیونی عدالتصہیونی فوجعمر قیدفلسطینی رہنما
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.