• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

"یونیسکو”کی امداد کی بندش،امریکا نے خود کوظالم کا ساتھی ثابت کردیا: حزب اللہ

جمعرات 03-11-2011
in حماس
0
plf unesco1
0
SHARES
0
VIEWS

plf unesco1

لبنان کی طاقت ورشیعہ تنظیم”حزب اللہ” نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس و ثقافت میں فلسطین کو مستقل رکنیت کا درجہ حاصل ہونے پر امریکا کے دشمنانہ ردعمل پر سخت تنقید کی ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کی یونیسکو میں فلسطینی ریاست کو رکنیت کا درجہ دینے پر یونیسکو کی امداد بند کرنا ظالم کےظلم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔ امریکا نے یونیسکو کی امداد بند کر کے ثابت کر دیا ہے کہ اس کے فلسطینیوں کے حقوق کے دعوے جھوٹ اور دروغ گوئی کے سوا کچھ نہیں۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں”یونیسکو” میں فلسطین کو مستقل رکنیت دینے کے اقدام کو سراہا گیا اور فلسطینیوں کے لیے اسے ایک اہم پیش رفت قرار دیا۔
بیان میں کہا گیا کہ یونیسکو میں فلسطینی ریاست کوایک مستقل رکن کے ملک کا درجہ دیا جانا فلسطینیوں کا بنیادی حق ہے۔یہ فلسطینی عوام کی بہت بڑی کامیابی ہے کہ یونیسکومیں طویل کوششوں کے بعد اب انہیں یہ حق ملا ہے۔
تنظیم نے امریکا، کینیڈ، اسرائیل اور بعض دیگر ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کے اداروں میں مستقل رکنیت کا درجہ دلوانے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
بیان میں کہا گیا کہ امریکا نے فلسطینی ریاست کی یونیسکو میں رکنیت کی مخالفت کر کے تکبراور فلسطین دشمنی کا مظاہرہ کیا ہے۔
حزب اللہ نے یونیسکو میں امریکا کی جانب سے امداد کی بندش کے تناظر میں بات کرتے ہوئےحزب اللہ نے اسلامی دنیا سے مطالبہ کیا کہ وہ یونیسکو میں امریکی امداد کی بندش کے بعد ادارے کو امداد کی کمی نہ ہونے دیں بلکہ امداد کی قلت وہ اپنی طرف سےفنڈز فراہم کر کے پوری کریں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.