• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا "یواین” ہیڈ کواٹر پرفلسطینی پرچم لہرانے کی حمایت کا خیرمقدم

اتوار 13-09-2015
in حماس
0
plf headquarter
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے اقوام متحدہ کی جانب سے نیویارک میں قائم صدر دفتر کے فلسطین کا قومی پرچم لہرانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ حماس کی جانب سے فلسطینی پرچم لہرانے کی حمایت کرنے والے تمام ممالک کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے ان سے فلسطین کی آزادی کے لیے کوششیں تیز کرنے پربھی زور دیا ہے۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے جمعہ 11 ستمبر کو کثرت رائے سے ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر پرفلسطین کا پرچم لہرانے کی حمایت کی گئی تھی۔ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں 119 ملکوں نے فلسطینی پرچم لہرانے کی حمایت اور 8 نے مخالفت کی تھی جب کہ 45 ملکوں نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری کی جانب سے پریس کو جاری ایک بیان میں جنرل اسمبلی کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اگرچہ اقوام متحدہ کے صدر دفتر پرفلسطین کا پرچم لہرانا محض ایک علامتی کارروائی ہے مگر اس سے فلسطینیوں کو ان کا حق خود ارادیت دلوانے میں ضرور مدد ملے گی۔

ترجمان نے امریکا کی جانب سے حماس کے تیرن رہ نمائوں کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی اور امریکی فیصلے کو صہیونیت نوازی اور واشنگٹن کا دوہرا معیار قرار دیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.