• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

"اسرائیلیوں کے مسجد اقصٰی میں متوقع حملے اشتعال انگیز ہیں”

ہفتہ 04-04-2015
in حماس
0
plf attacks-expected
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولٹ بیورو کے رکن عزت الرشق نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصٰی کی بے حرمتی اور تلمودی رسومات کی ادائیگی کے مطالبات سے خبردار کرتے ہوئے ان اقدامات کے سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔

رشق نے قدس پریس کو دئیے جانے والے ایک بیان میں کہا ہے "مسجد الاقصٰی کو درپیش خطرات اور مشکلات فلسطینی، عرب اور مسلم رہنمائوں کی اولین ترجیح ہونا چاہئیے ہے۔ مسجد کے دفاع اور مسلمان نمازیوں کی حفاظت کے لئے سنجیدہ اور فوری اقدامات کی اشد ضرورت ہے۔”

حماس رہنما نے فلسطینی عوام اور مسجد میں دھرنا دئیے ہوئے افراد سے مطالبہ کیا کہ وہ ان حملوں کے جواب میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کریں اور مسجد میں اپنی موجودگی کو مزید بڑھا دیں تاکہ اسرائیلی بلوائیوں کا مقابلہ کیا جاسکے۔

رشق نے تمام میڈیا اداروں سے اپیل کی کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والے تمام واقعات کی کوریج کریں تاکہ جنونی اسرائیلیوں کی تمام کارروائیوں کو دنیا کے سامنے پیش کیا جاسکے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.