خیال رہے کہ حماس نے حال ہی میں اپنی ویب سائیٹ کو ایک نئے اندازمیں تیار کرنے کے بعد ’’ فیس بک ‘‘ کا اکائونٹ بھی اپ ڈیٹ کیا گیا جسے لاکھوں کی تعداد میں انٹرنیٹ صارفین نے ’ پنسد ‘ کیا ہے۔ صہیونیوں کو حماس کی بڑھتی مقبولیت برداشت نہیں ہو سکی۔ لہٰذا انہوں نے فیس بک انتظامیہ پر دبائو ڈال کر حماس کا سوشل اکائونٹ بند کرادیا۔
دوسری جانب حماس نے فیس بک پر اپنے اکائونٹ کے بند کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسیاسی محرکات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کا سوشل صفحہ بند کرنا صہیونیت نوازی کی بدترین مثال ہے۔
حماس کے سماجی رابطے کی ویب سائیٹس فیس بک، ٹیوٹر، انسٹا گرام سمیت کئی دیگر سوشل ویب سائیٹس پراکائونٹ موجود ہیں۔
یہ پہلا موقع نہیں کہ سوشلمیڈیاکیویبسائیٹکیجانبسےحماسکااکائونٹبلاککیاگیاہو۔اسسےقبلحماسکےکئیرہنمائوںکےاکائونٹسب
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین