• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

"بن گوریون” اسرائیلی ہوائی اڈے پر راکٹ حملوں کے بعد زور دار دھماکے

جمعرات 24-07-2014
in حماس
0
plf-blast
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ تنظیم نے آج جمعرات کو علی الصباح اسرائیل کے بن گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دو راکٹ حملے کیے ہیں جس کے بعد زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے مجاھدین نے آج صبح "ایم 75” راکٹوں سےاسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جس کے بعد زور دار دھماکے سنے گئے ہیں۔
اسرائیل کے عبرانی ٹی وی10 نے فلسطیی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ بن گوریون ہوائی اڈے پر راکٹ حملوں کے بعد زور دار دھماکوں کی اطلاعات ملی ہیں۔

خیال رہے کہ فلسطینی مزاحمت کارون کے راکٹ حملوں کے بعد اسرائیل نے بن گوریون ہوائی اڈے سے تمام پروازیں منسوخ کر کے تمام غیرملکی پروازوں کا رخ اردن سے متصل ایلات ہوائی اڈے کی طرف موڑ دیا ہے۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے کے بعد مجاہدین نے اسرائیل کے تمام شہروں پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ اس کےعلاوہ حماس نے اسرائیل کے فضائی اڈوں پر راکٹ حملوں کی بھی دھمکی دی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.