• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا جمعتہ الوداع کو "یوم الغضب” منانے کا اعلان

جمعرات 24-07-2014
in حماس
0
plf ghazab
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت”حماس” نے  فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں غزہ کے جنگ زدہ مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر عوام کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے

اور ساتھ ہی اعلان کیا ہے کہ کل جمعۃ الوداع کو اسرائیلی جارحیت کےخلاف بھر میں”یوم الغضب” منایا جائے گا۔

مرکزاطلاعات فلسطین حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا  گیا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں فلسطین کے تمام علاقوں سے تعلق رکھنے والے عوام دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے مسلط کردہ وحشیانہ دہشت گردی پر مغربی کنارے اور فلسطین کے دوسرے علاقوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے اہالیان غزہ کے ساتھ جس یکجہتی کا مظاہرہ کیا ہے وہ جذبہ قابل تحسین ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کل جمعۃ الوداع کو اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف "یوم الغضب” کے طور پر منائے گی تاکہ مغربی کنارے کے تمام شہروں میں اسرائیل کے خلاف عوامی احتجاج کو مزید منظم کیا جا سکے۔
حماس نے فلسطینی عوام سے اپیل کی کہ وہ یوم الغضب کے موقع پر گھروں سے باہرنکلیں اور اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف مل کر احتجاج کریں۔

ادھر حماس کی جانب سے الخلیل شہر میں دن اور رات کے اوقات میں نماز تراویح کے بعد غزہ پر اسرائیلی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے کی بھی کال دی ہے۔ گذشتہ روز بھی الخلیل، رام اللہ، نابلس اور فلسطین کے دوسرے شہروں میں غزہ میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں گرمی اور روزے کی باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.