• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مقبوضہ فلسطین: غزہ میں صہیونی فوج کا حماس کے ٹھکانوں پرحملہ

ہفتہ 11-09-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: غزہ میں صہیونی فوج کا حماس کے ٹھکانوں پرحملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اب تک کی  موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  اسرائیلی راکٹ حملوں کےنتیجے میں غزہ سے کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سےمحصور علاقے غزہ میں   صہیونی ریاستی دہشت  گردی  کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ٹھکانوں پر راکٹ  داغے گئے۔

قابض فوج کے ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق حماس کی جانب سے  راکٹ حملے کی ابتدا کے بعد صہیونی  فوج کے حفاطتی دستوں (آئی ڈی ایف )نے ردعمل کے طور پر حماس کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔

ترجان کے  مطابق حماس  نے رات کےوقت اسرائیل میں غزہ پٹی سے ایک راکٹ داغا گیا تھا، لیکن آئرن ڈوم ایریل ڈیفنس سسٹم نے اسے روک دیا۔

اب تک کی  موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق  اسرائیلی راکٹ حملوں کےنتیجے میں غزہ سے کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔

Tags: آئرن ڈوماسلامی تحریک مزاحمت 'حماسصہیونی فوجصہیونیئزمغزہمقبوضہ فلسطی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.