• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ماہ مئی میں فلسطینی مزاحمت سے اسرائیلی املاک کو بھاری نقصان

جمعہ 30-07-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
قابض ریاست  میں صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین تصادم جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نےدوماہ قبل غزہ میں بد ترین بمباری کی اور مزاحمتکاروں کے ٹھکانوں سمیت شہری آبادی کو نشانہ بنایا تھا جس سے 300 کے قریب  بے گناہ فلسطینی شہید ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

 ذرائع کے مطابق اسرائیلی چینل12 کے مطابق مقبوضہ فلسطین کےعلاقےغزہ میں گذشتہ مئی کے مہینے میں ہونے والی اسرائیلی فوجی بمباری کے جواب میں حماس اور دوسری اسلامی تنظیموں کی جانب سےرد عمل میں راکٹ حملوں سے عسقلان شہر میں اسرائیلی عمارتوں کوشدید نقصان پہنچا ہے۔

چینل کے مطابق غزہ کی پٹی سے داغے گئے راکٹوں کے نتیجے میں اسرائیل کی پٹرولیم کمپنی کازا کے ایک تیل کے گودام کو نقصان پہنچا۔ فلسطینی راکٹ حملوں سے تیل پائپ لائن میں آگ لگ گئی تھی اوراس غیرمعمولی آتش زدگی کے نتیجے میں عسقلان میں یہودی آباد کار شدید دھوئیں سے دم گھٹنے سےشدید متاثر ہوئے جبکہ اس گودام سے عسقلان اور ایلات کے درمیان تیل سپلائی کرنےکاسلسلہ بھی کئی روز تک منقطعہ رہا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوج نےدوماہ قبل غزہ میں بد ترین بمباری کی اور مزاحمتکاروں کے ٹھکانوں سمیت شہری آبادی کو نشانہ بنایا تھا جس سے 300 کے قریب  بے گناہ فلسطینی شہید ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ اس بمباری کے نتیجے میں سینکڑوں افراد معزور اور ہزاروںبے گھر ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.