• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاک ڈاؤن کے باعث جشن فتح مزاحمت فلسطین غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی

بدھ 26-05-2021
in پاکستان, حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
لاک ڈاؤن کے باعث جشن فتح مزاحمت فلسطین غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کورونا وائرس کی تازہ حکومتی پالیسی اور لاک ڈاؤن قوانین کے تحت مورخہ 25 مئی کو منعقد ہونے والا جشن فتح مزاحمت فلسطین ملتوی کر دیا گیا۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی بھائیوں پر جاری صہیونی مظالم کے خلاف آواز اٹھا نے والےادارے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے غزہ میں اسرائیل اورحماس کے مابین 11روزہ لڑائی کے دوران حماس کی جانب سے بھرپور جوابی حملوں کے بعد جنگ بندی  کی خوشی میں جشن کے انعقاد کا پروگرام ترتیب دیا گیا تھا جس میں کراچی نمائش چورنگی پر شان دار آتش بازی کے مظاہرے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا تاہم کورونا وائرس کی تازہ حکومتی پالیسی اور لاک ڈاؤن قوانین کے تحت مورخہ 25 مئی کو منعقد ہونے والا جشن فتح مزاحمت فلسطین ملتوی کردیا گیا ہے، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ادارہ: فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

Tags: اسلامی تحریک مزاحمت 'حماسجشن فتح مزاحمت فلسطینصہیونیئزمفلسطین فاؤنڈیشن پاکستانقابض ریاست اسرائیللاک ڈاؤن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.