• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حملے جاری رہیں گے، نتین یاھو، خون کے آخری قطرے تک فلسطین کا دفاع کریں گے، حماس

اتوار 16-05-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حملے جاری رہیں گے، نتین یاھو، خون کے آخری قطرے تک فلسطین کا دفاع کریں گے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم نے غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری رکھنے کا اعلان کرتےہوئے کہا ہے کہ نتائج کے حصول کیلئے غزہ پر حملےجاری رکھیں جائیں گے۔

غزہ پر جاری صیہونی ریاستی دہشتگردی پر عالمی اداروں کی جانب سے خاموشی اور صیہونی ریاست کے سنگین جنگی جرائم پر مجرمانہ  خفیہ حمایت  پر جہاں دنیا بھر کے مختلف ممالک میں احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں وہی صیہونی ریاست کے وزیر اعظم نیتن یاھو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اپنے مطلوبہ نتائج کے حصول تک حملے جاری رکھے جائیں گے۔

نیتن یاھو کے بیان پر اپنے ردعمل میں صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے بیان جاری کیا ہے جس میں صیہونی وزیراعظم کو مخالب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلسطینی صیہونی مظالم سے نہ پہلے کبھی ڈرے تھے اور نا کبھی ڈریں گے، ارض مقدس  کے دفاع کیلئے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔

Tags: اسرائیلی دہشتگردیحماسصیہونی ریاستنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.